• news

لیبیا کے نائب وزیراعظم قاتلانہ حملے میں بچ گئے

طرابلس(این این آئی)لیبیا کے نائب وزیراعظم طرابلس میں قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ الصدیق عبدالکریم کار پر پارلیمنٹ کی جانب جارہے تھے کہ مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔

ای پیپر-دی نیشن