• news

امریکہ: برفباری ‘،12افرادہلاک، 5 ریاستوں میں ایمرجنسی ‘3100 پروازیں منسوخ

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں برفباری نے تباہی مچا دی۔ اب تک 12 افراد ہلاک اور 5 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جبکہ 3100 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن