پاکستان زرخیز ملک ہے، یہاں ہر قسم کے کاروبار کے مواقع ہیں: مشیر وزیراعظم
دبئی (طاہر منیر طاہر) وزیراعظم نوازشریف کے خصوصی مشیر جاوید ملک نے کہا ہے پاکستان زرخیز ملک ہے جہاں ہر قسم کے کاروبار کے مواقع موجود ہیں۔ وزیراعظم کی سربراہی میں حکومت پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کو ہر قسم کے تعاون اور تحفظ کے ساتھ سرمایہ کاری فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔