اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہید
رملا (اے ایف پی) اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر رملا میں فائرنگ کرکے فلسطینی نوجوان محمد مبارک کو شہید کردیا۔ فوجی ترجمان نے الزام لگایا فلسطینی نے پہلے اہلکاروں پر فائرنگ کی اور جوابی کارروائی میں مارا گیا۔