• news

لندن: انسداد دہشتگردی آپریشن سفارتکار کا بیٹا گرفتار

لندن (اے ایف پی) لندن میں انسداد دہشتگردی پولیس کے کریک ڈائون کے دوران سفارتکار نکولس سٹسفلی کے بیٹے جیمز کو گرفتار کر لیا گیا۔
ڈیلی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق مبینہ ملزم کا نام جیمز ہے۔

ای پیپر-دی نیشن