• news

سندھ ہائیکورٹ نے تھرکول میں کھدائی کیخلاف 6 فروری تک حکم امتناعی دیدیا

کراچی(ثناء نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے تھرکول میں کھدائی کے خلاف حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے 6 فروری تک کسی بھی قسم کی کھدائی سے روکدیا ۔وزیراعظم میاں محمد نوازا شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری  نے 31 جنوری کو منصوبہ مشترکہ طور پر افتتاح کرنا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن