• news

سندھ میں اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ کرانے کی تاریخ میں 15 فروری تک توسیع

کراچی (نوائے وقت نیوز) سندھ میں اسلحہ لائسنس  کمپیوٹرائزڈ  کرانے کی تاریخ میں 15 فروری تک  توسیع کر دی گئی۔  وزیراعلی  سندھ  نے اسلحہ لائسنس  کمپیوٹرائزڈ کرانے کی تاریخ میں  اضافے کی ہدایت کی۔

ای پیپر-دی نیشن