• news

امریکی ایئرفورس کے 92 جوہری میزائل افسروں کو دھوکہ دہی پر معطل کر دیا گیا

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی ایئرفورس کے 92 جوہری میزائل افسروں کو دھوکہ دہی پر ان کے فرائض سے معطل کر دیا گیا۔ ان افسران پر امتحانات کے دوران جعلسازی کرنے کا الزام ہے۔

ای پیپر-دی نیشن