• news

نیب راولپنڈی نے چودھری موٹرز کرپشن سکینڈل کا مرکزی کردار گرفتار کر لیا

اسلام آباد (نامہ نگار) قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے چوہدری موٹرز کرپشن سکینڈل کے مرکزی کردارکو گرفتار کر لیا، نیب نے گرفتار ملزم ندیم ایوب کا احتساب عدالت سے گیارہ روزہ جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کر لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن