• news

سندھ حکومت نے پہلی بار 3 خواجہ سرائوں کو سرکاری ملازمت دیدی

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت کی جانب سے 3 خواجہ سرائوں کو پہلی بار محکمہ سماجی بہبود میں سرکاری ملازمت دے دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن