• news

نئے چینی سال کی آمد : نیویارک کی امپائر سٹیٹ بلڈنگ روشن ہوگئی

نیویارک (نیٹ نیوز) دنیا بھر میں چینی کمیونٹی نئے سال کو خوش آمدید کہنے کی تیاریوں میں مصروف ہے اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جارہا ہے۔اسی مناسبت سے امریکی ریاست نیویارک کی امپائر سٹیٹ بلڈنگ کو بھی رنگ برنگی روشنیوں سے سجا دیا گیا ہے۔ چینی کلینڈر میں نئے سال کے پہلے دن کو خوش آمدید کہنے کیلئے امپائر سٹیٹ بلڈنگ کے ٹاورز آج اور کل دو روز تک لال و سنہری روشنیوں سے جگمگاتے نظر آئینگے۔
امپائر سٹیٹ بلڈنگ

ای پیپر-دی نیشن