• news

خراب کشتی کا سوار 16 ماہ بعد زندہ خشکی پر پہنچ گیا

ماجورو (اے ایف پی) خراب ہونے والی کشتی پر سوار شخص 16 ماہ بعد زندہ خشکی پر پہنچ گیا وہ میکسیکو سے 12 ہزار 5 سو کلومیٹر سے زائد فاصلہ سمندر میں تیرتا رہا۔ جزیرہ پر پہنچنے والے اس شخص کی لمبی داڑھی اور لمبے بال تھے۔ اس شخص کی صحت کافی خراب ہے۔ وہ مینڈک، مچھلی اور پرندے کھا کر گزارا کرتا رہا ۔اور سمندر میں بارش نہ ہونے پر مینڈکوں کا خون پی کر پیاس بجھاتا رہا۔
16 ماہ بعد پہنچ گیا

ای پیپر-دی نیشن