الفاظ کو موسیقی کی دھنوں میں تبدیل کرنے والاانوکھا ٹائپ رائٹر
کوپن ہیگن (نیٹ نیوز) ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے ایک ایسا منفرد ٹائپ رائٹرایجاد کیا ہے جو الفاظ کو موسیقی کی دھنوں میں تبدیل کر دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ناکارہ اشیا اور پرانے پرزہ جات سے تیار کردہ اس ٹائپ رائٹر میں کمپیوٹر سے وابستہ مائیکرو کنٹرولر نظام موجود ہے جو الفاظ کی دھنیں ترتیب دیتا ہے۔
ٹائپ رائٹر