• news

برطانوی جوڑا شادیوں کی ”سنچری“ کرنے کا خواہشمند

لندن (خصوصی رپورٹ) عالمی ریکارڈ بنانے کی خاطر ایک برطانوی جوڑا 55 بار شادی کرچکا ہے۔ اُمت کی رپورٹ کے مطابق مانچسٹر کے ایلکس اور لیزا جس ملک میں جاتے ہیں وہاں کی روایات کیمطابق رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجاتے ہیں۔ انہوں نے اس انوکھے شوق کیلئے تمام جائیداد بیچ ڈالی ہے۔ یہ جوڑا ایک سو ممالک میں 100 مرتبہ شادی کرنے کا خواہشمند ہے۔
شادی سنچری

ای پیپر-دی نیشن