• news

الیکشن کمشن آزادانہ کام کرنے کی بجائے حکومتی مفادات کی نگرانی کرتا نظر آتا ہے: شیریں مزاری

اسلام آباد(ثناءنیوز) تحرےک انصاف کی سےکرٹری اطلاعات شےرےں مزاری نے الےکشن کمےشن کی بغےر سربراہ کارکردگی پر گہری تشوےش کا اظہار کےا ہے اور کہا ہے الےکشن کمےشن آزادانہ انداز مےں کام کرنے کی بجائے حکومت کا وفادار بنتے ہوئے حکومتی مفادات کی نگرانی کرتا نظر آتا ہے۔

شیریں مزاری

ای پیپر-دی نیشن