• news

تقریر، علی گڑھ، 10 مارچ 1944

لیکن آئیے، اسلام کے معیارات  اور تصورات  کے مطابق خواتین  کا مقام بلند کرنے کی کوشش کریں، جن قابل  مذمت حالات  میں ہماری خواتین  کو زندگی گزارنی پڑتی ہے اس کا کوئی جواز نہیں ہے،  آپ کو چاہئے کہ ہر شعبہ زندگی  میں خواتین  کو اپنا رفیق کار بنا کر ساتھ رکھیں،  مغربی معاشرے  کی بدعنوانیوں  سے بچتے ہوئے بھی  ایسا کیا جا سکتا ہے۔
تقریر،   علی گڑھ، 10 مارچ 1944ئ)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر-دی نیشن