• news

پنجاب کی جیلوں میں قاتل بھی فیملی کے ساتھ رہ سکیں گے: چودھری عبدالوحید

لاہور (خصوصی رپورٹ) صوبائی وزیر جیل خانہ جات چودھری عبدالوحید نے کہا ہے کہ پنجاب کی جیلوں میں اب قاتل بھی فیملی کے ساتھ وقت گزار سکیں گے۔ اُمت کی رپورٹ کے مطابق صوبے کی 9 میں سے 4 سنٹرل جیلوں میں فیملی رومز کی تیاری مکمل ہوچکی ہے۔ قیدی بیوی بچوں کے ساتھ تنہائی میں ہر 2 ماہ بعد 3 دن تک رہ سکیں گے۔ انہیں کھانا بھی جیل کے حکام ہی دیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن