• news

آرپار کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق دیا جائے: آسٹریلوی مصنف

سرینگر(آن لائن) ایک آسٹریلوی مصنف نے کشمیری عوام کو حق خودارادیت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر پر اپنی مرضی کا کوئی حل نہیں تھوپ سکتے۔ دونوں پڑوسی ممالک حقیقت کو تسلیم‘ سنجیدگی کیساتھ اقدامات اٹھائیں۔

ای پیپر-دی نیشن