بھارتی ہندو تنظیم گائے کے پیشاب سے کروڑوں ڈالر کمانے لگی
دہلی (خصوصی رپورٹ) بھارت میں ہندو تنظیم گائے کے پیشاب سے کروڑوں ڈالر کما رہی ہے۔ امت کی رپورٹ کے مطابق راشٹریہ سیوک سنگھ اترپردیش سمیت کئی ریاستوں میں ’’کٹوموتر‘‘ اکٹھا کرکے بیرون ملک فروخت کررہی ہے۔ نجس مواد کو کینسر، ایڈز، شوگر، ٹی بی اور ہیپاٹائٹس سمیت 70 بیماریوں کی دوا قرار دے کر یورپی اور امریکی باشندوں کو لوٹا جارہا ہے۔