پنجاب ویمنز پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 9 فروری کو لاہور میں ہو گی
لاہور (پ ر) پنجاب ویمنز پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 9 فروری کو لاہور میں ہو گی۔ چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی عقیل جاوید بٹ اور سیکرٹری پنجاب پاور لفٹنگ ایسوسی ایشن کے مطابق ایونٹ میں 7 کیٹگریز کے مقابلے ہونگے۔