• news

امن کو ایک اور موقع دینے کافیصلہ خوش آئند ہے: قمر الزماں بابر

لاہور (پ ر) قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے مرکزی وائس چیئرمین قمر الزمان بابر نے کہا ہے کہ ملکی استحکام کیلئے امن کو ایک  موقع دینے کا فیصلہ خوش آئند ہے  ملک اس وقت بین الاقوامی سازشوں کا شکار ہے   اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ امریکہ بھارت اسرائیل پاکستان کو بحرانوں کا شکار کرنا چاہتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن