• news

گوجرہ پورہ میں آج محفل میلاد النبیؐ ہو گی

لاہور (پ ر) انجمن اشاعت دین اسلام و نگینہ سوشل ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد النبیؐ و ’’معلم انسانیتؐ کانفرنس آج 2 فروری اتوار 9 بجے سے دوپہر 2½ بجے بمقام جامع مسجد محمد ابوبکر صدیق بلاک سی ون گوجرہ پورہ (چائینہ) سکیم میں ہو گی۔ علامہ منیر احمد یوسفی خطاب کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن