• news

طالبان سے مذاکرات پاکستان کا اندرونی معاملہ، اس پر تبصرہ ہماری پالیسی نہیں: ترجمان برطانوی ہائی کمشنر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان برطانوی ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ پاکستان کے اندرونی معاملات پر تبصرہ ہماری پالیسی نہیں۔ پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بے شمار قربانیاں دیں۔ پاکستان کو دہشت گردوں نے بہت نقصان پہنچایا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن