بیٹے کی رہائی کا معاملہ طالبان، حکومت مذاکرات سے نہیں جوڑا جا سکتا: گیلانی
رحیم یار خان (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ بیٹے کی رہائی کا معاملہ طالبان حکومت مذاکرات سے نہیں جوڑا جا سکتا۔ طالبان سے قیدیوں کے تبادلے میں بیٹے کی رہائی سمیت کچھ بھی ہو سکتا ہے۔