• news

مردان: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ لیکچرار والد سمیت جاں بحق، بھائی زخمی

مردان (نوائے وقت رپورٹ) جائیداد کے تنازع پر مردان میں فائرنگ سے لیکچرار والد سمیت جاں بحق ہو گئے جبکہ بھائی زخمی ہو گیا۔

ای پیپر-دی نیشن