• news

پاکستان سوسائٹی آف اینستھیزیا کی 2 روزہ عالمی کانگریس

لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان سوسائٹی آف اینستھیزیاجسٹس اینڈ سوسائٹی فار ٹریٹمنٹ اینڈ سٹڈی آف پین کے مشترکہ تعاون سے 2روزہ انٹرنیشنل کانگریس آن اینستھیزیا ،کرٹیکل کیئر اینڈ پین مینجمنٹ  مقامی  ہوٹل لاہور میں شروع ہوگئی۔اس کانگریس میں ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر زاہد بشیر نے خصوصی شرکت کی۔  کانفرنس کا مقصد ایمرجنسی مریضوں کو فوری طبی امداد دینا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن