• news

مولانا فضل الرحمن نے مجلس عاملہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

لاہور (این این آئی)  جمعیت علمائے اسلام (ف)  کے سربراہ مولانا فضل الرحمن  نے مجلس عاملہ  کا اہم اجلاس  آج (پیر)  اسلام آباد  میں طلب کر لیا۔  جے یو آئی  کے ترجمان  کے مطابق اجلاس  میں طالبان  سے مذاکرات سے متعلق مشاورت  اور آئندہ  کی حکمت عملی  وضع کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن