جلال سلطنت
مسلمان کبھی ایک پرجلال سلطنت کے ماتحت متحد تھے چنانچہ فلسفہ اور علم و فضل میں ان کے کارنامے آج تک مسلمانان عالم کےلئے باعث فخر ہیں۔ مسلمانوں کا فرض ہے کہ ان تمام ممالک میں جو کبھی بھی اسلامی رہ چکے ہیں اسلامی حکومت کے قیام اور استقلال کےلئے مل کر کوشش کریں۔(علامہ اقبالؒ کے مضمون ”اتحاد اسلامی“ سے اقتباس)