• news

آغاز حقوق بلوچستان کے نام پر فراڈ گذشتہ حکومت میں یوٹیلٹی سٹورز میں پنجاب اور سندھ سے بھرتیوں کا انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن میں آغاز حقوق بلوچستان پیکیج کے نام پر پنجاب اور سندھ سے بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے‘ آغاز حقوق بلوچستان پیکیج کے تحت گذشتہ حکومت کے دوران دو مراحل میں 72 اور 63 افسران و ملازمین بھرتی کئے گئے جبکہ ان میں سے زیادہ تر صوبہ پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں۔ انہوں نے بلوچستان کے جعلی ڈومیسائل بنوا رکھے ہیں۔
آغاز حقوق بلوچستان/ فراڈ

ای پیپر-دی نیشن