• news

طالبان سے مذاکرات کی کامیابی یا ناکامی بارے کچھ نہیں کہہ سکتے: اعتزاز احسن

لاہور(آئی این پی) پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پرو یز مشرف کے بیرون ملک جانے کے امکانات ’’زیر و‘‘ہیں‘  اگر وہ خود عدالت میں نہیں آتے تو انکو لانا حکو مت کی ذمہ داری ہو گی۔ طالبان سے مذاکرات کی کامیابی یا ناکامی کے بارے میں وہ کچھ نہیں کہہ سکتے۔

ای پیپر-دی نیشن