• news

یو اے ای میں پاکستانیوں کو 10 سالہ مدت کے پاسپورٹ جاری ہونگے: قونصل جنرل

دبئی (نوائے وقت رپورٹ) یو اے ای میں پاکستانیوں کیلئے 10 سالہ مدت کے پاسپورٹ جاری ہونگے۔ پاکستانی قونصل جنرل جاوید خٹک نے کہا ہے کہ اس پاسپورٹ کی قیمت نارمل سے 80 فیصد زائد ہو گی۔ دس سالہ مدت کے پاسپورٹ کی فیس 272 درہم ہو گی جبکہ پاسپورٹ کے صفحات 100 ہونگے۔

ای پیپر-دی نیشن