• news

گورنر تبوک پرنس فہد بن سلطان کی ایک ماہ چاغی میں تلور کا شکار کھیلنے کے بعد وطن واپسی

دالبندین ( این این آئی) گورنر تبوک پرنس فہد بن سلطان بن عبدالعزیز ایک ماہ چاغی کے مختلف علاقوں میں تلور کا شکار کھیلنے کے بعد اپنے ذاتی طیارے میں واپس دالبندین ائرپورٹ سے سخت سیکورٹی میں روانہ ہوگئے۔

ای پیپر-دی نیشن