• news

ہم نے مسلمانوں کو بھی اپنا سمجھا،باقی جماعتیں ان سے اچھابرتائونہیںکرتیں : سونیا گاندھی

بنگلور (این این آئی) بھارتی حکمراں جماعت کی سربراہ سونیا گاندھی نے کہا کہ ہم نے مسلمانوں کو ہمیشہ اپنا ساتھی سمجھا جبکہ باقی سیاسی جماعتیں ان سے کبھی اچھا برتائو نہیں کرتیں اسلئے مسلمان انکے جھانسے میں نہ آئیں۔

ای پیپر-دی نیشن