• news

بلدیاتی حلقہ بندیوں کے حوالے سے لاہور‘ سندھ ہائیکورٹس کے فیصلے‘ الیکشن کمیشن کو قانونی پیچیدگیوں کا سامنا

اسلام آباد (راجہ عابد پرویز / خبر نگار) بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے لاہور اور سندھ ہائیکورٹ کے فیصلوں کے بعد الیکشن کمیشن کو دونوں صوبوں میں حلقہ بندیوں  کے حوالے سے شدید قانونی پیچیدگیوں کا سامنا ہے۔ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے 6 فروری کو سپریم کورٹ میں سماعت ہے۔

ای پیپر-دی نیشن