• news

حکومت نے غیر پارلیمانی کمیٹی بنا کر پارلیمنٹ کو بائی پاس کیا: بابر اعوان

 اسلام آباد (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ حکومت نے طالبان سے مذاکرات کیلئے غیرپارلیمانی کمیٹی تشکیل دیکر پارلیمنٹ کو بائی پاس کیا ہے جبکہ عمران خان کو طالبان نے اپنی مذاکراتی ٹیم  میں شامل کر کے پارلیمانی روایات پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن