• news

ایران پر تازہ پابندیاں عائد کرنے سے پرہیز کیا جائے: ہلیری کلنٹن

واشنگٹن  ( نمائندہ خصوصی) سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے ایران پر تازہ پابندیاں عائد کرنے سے پرہیز کیا جائے اور سفارتکاری کو وقت دیا جائے۔ انہوں نے یہ بیان اس خط کے جواب میں دیا ہے جس میں ایران کیخلاف تازہ پابندیوں کا ذکر کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن