یورپی یونین ممالک میں بدعنوانی کی حد ’’حیرت انگیز، سطح تک بڑھ گئی
لندن (بی بی سی) یورپی کمشن کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کے ممالک میں بدعنوانی کی حد ’’حیرت انگیز‘‘ سطح تک بڑھ چکی ہے جس سے یورپی یونین کی معیشت کو سالانہ 102 بلین یوروز کا سالانہ نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ یورپی یونین کی ہوم افیئرز کی کمشنر سیسلیا مالم ستوریم نے اس مسئلے پر ایک مکمل رپورٹ پیش کی ہے۔