• news

کویت سے غیر ملکی کارکنوں کو پانچ سال پورے کرنے پر ڈیپورٹ کرنے کا مسودہ تیار

کویت (این این آئی) کویت سے غیر ملکی کارکنوں کو پانچ سال پورے کرنے کے بعدڈیپورٹ کرنے کا مسودہ تیار کرلیا گیا، انسانی حقوق، سماجی تنظیموں اور میونسپل کونسل ممبران نے مسودے کو یکسر مسترد کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن