مقبوضہ کشمیر: حزب المجاہدین کے کمانڈر ’’میجر ثاقب‘‘ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
سرینگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سکیورٹی فورسز نے حزب المجاہدین کے ایک کمانڈر کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی فوج اور پولیس نے ضلع اننت ناگ اسلام آباد میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران انہیں گرفتار کیا۔