اسرائیل کی ترکی کے جہاز فلوٹیلا پر حملے میں نقصان کا معاوضہ دینے کی پیشکش
مقبوضہ بیت المقدس (اے پی پی)اسرائیل نے غزہ میں فلسطینیوں کی انسانی بنیادوں پر مدد کیلئے آنیوالے ترکی کے جہاز فلوٹیلا پر حملے میں ہونیوالے نقصان کا معاوضہ دینے کی پیشکش کر دی۔