• news

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سیکرٹری اطلاعات شکار پور دو ساتھیوں سمیت اغوا

شکار پور (آئی این پی) شکار پور میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے سیکرٹری اطلاعات کو ساتھیوں سمیت اغواء کرلیا گیا، گذشتہ روز  شکار پور میں قومی شاہراہ پر سکھر جاتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے شکار پور کے سیکرٹری اطلاعات  مولانا بخت اللہ پہوڑ و ساتھیوں قاری  عبدالرحمن اور قاری رفیع اللہ پٹھان کو اغواء کرلیا گیا۔ مغویوں کی گاڑی لکھی شہر سے برآمد کرلی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن