• news

مذاکرات کا مطالبہ کرنیوالے عمرا ن خان اب کیوں پیچھے ہٹ رہے ہیں، کراچی میں سول سوسائٹی کا مظاہرہ

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سول سوسائٹی نے کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ عمران خان تحریک طالبان کی مذاکراتی ٹیم کا حصہ بنیں۔ عمران خان نے ہمیشہ طالبان سے مذاکرات کا مطالبہ کیا۔ اب مذاکرات کا وقت آیا ہے تو عمران خان کیوں پیچھے ہٹ رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن