بابر علی فاؤنڈیشن انٹر سکول فٹبال ٹورنامنٹ ڈی پی ایس ماڈل ٹاؤن سکول نے جیت لیا
لاہور (پ ر) بابر علی فاؤنڈیشن انٹر سکول فٹبال ٹورنامنٹ ڈویژنل پبلک سکول ماڈل ٹاؤن نے جیت لیا۔ فائنل میچ گورنمنٹ پائلٹ سیکنڈری سکول وحدت کالونی اور ڈی پی ایس سکول کے درمیان کھیلا گیا جو ڈی پی ایس نے 1 کے مقابلے میں 2 گول سے جیت لیا۔