• news

پولو : آرمی، ڈائمنڈ پینٹس کی ٹیمیں کامیاب

لاہور(سپورٹس رپورٹر) آرمی  اور ڈائمنڈ پینٹس کی ٹیموں نے ماسٹر پینٹس پولو ٹورنامنٹ کے دوسرے روز اپنے اپنے میچز جیت لئے۔

ای پیپر-دی نیشن