• news

بلاول کو کامیابی کیلئے اپنے والد کی بجائے نانا کے نقش قدم پر چلنا چاہئے: برطانوی میڈیا کا مشورہ

لندن (آئی این پی) برطانوی میڈیا نے پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلی بلاول بھٹو زرداری کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے والد آصف زرداری کی بجائے اپنے نانا ذوالفقار علی بھٹو کے نقش قدم پر چلیں‘ انہیں زرداری نہیں بھٹو بننے کی ضرورت ہے۔ بلاول کی قدر صرف اسی صورت میں ہوگی جب وہ اپنے نانا ذوالفقار علی بھٹو والی پیپلزپارٹی کو دوبارہ منظم کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن