• news

مقبوضہ کشمیر :مقبول بٹ اور افضل گورو کی میتوں کی واپسی کیلئے دستخطی مہم شروع

سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںنئی دلی کی تہاڑ جیل سے محمد مقبول بٹ اور محمد افضل گورو کی میتوں کی کشمیر واپسی کیلئے ایک دستخطی مہم شروع کی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن