• news

اقوام متحدہ نے شام میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات کی ذمہ داری شامی حکومت اور اپوزیشن پر عائد کردی

اقوام متحدہ (اے پی پی + نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ نے شام میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات کی ذمہ داری شامی حکومت اور اپوزیشن پر عائد کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شامی بحران کی ابتدا سے ہی بچوں کو مصائب کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن