• news

گزشتہ دو سالوں میں دراندازی کی 541 کوششیں ناکام بنائی گئیں: اے کے انتھونی

نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی وزیر دفاع اے کے انتھونی نے کہا ہے کہ گذشتہ دو سالوں میں مبینہ طور پر پاکستان کیساتھ ملحقہ سرحدوں پر دراندازی کی 541 کوششیں ناکام بنائی گئیں جبکہ فوج کے مقابلے میں 65 دہشت مارے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن