• news

امریکہ پاکستان، پاکستانی عوام کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: شیلا جیکسن

ہیوسٹن (آئی این پی) امریکی کانگریس میں پاکستانی کاکس کی شریک چیئرپرسن  شیلا جیکسن لی نے کہا ہے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے جبکہ امریکہ پاکستان اور پاکستانی عوام کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، پاکستان امریکہ  کے  صفِ اول کے اتحادیوں میں شامل ہے، یہ دیرینہ تعلقات بہت سے معاملات میں مکمل ہم آہنگی کا باعث ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن