• news

پنجابیوں کے قتل عام کی خبریں بلوچوں کو بدنام کرنے کی غرض سے پھیلائی جارہی ہیں: قدیر خان بلوچ

ساہیوال(آئی این پی) لاپتہ افراد کی آل پاکستان تنظیم کے وائس چیئرمین قدیر خان بلوچ نے کہا ہے کہ  پنجابیوں کے قتل عام کی خبریں بلوچوں کو بدنام کرنے کی غرض سے پھیلائی جارہی ہیں اور ڈس انفارمیشن ہیں‘ براہمداغ بگٹی نے تشدد کا راستہ اپنایا، ہم پرامن احتجاج پر مجبور ہیں‘ حکومت اور وزیراعلیٰ بلوچستان بے بس ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن